اردو

urdu

ETV Bharat / state

'کشتواڑ میں اسکول بغیر رجسٹریشن کے جاری'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سماجی کارکن فدا حسین نے کہا کہ کہ ' اسمبلی حلقہ اندروال کے ٹھاکرائی بلاک میں چند افراد نے بنا رجسٹریشن کے پرائیویٹ اسکول کھولے ہوئے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے۔'

سماجی کارکن فدا حسین

By

Published : Apr 25, 2019, 6:32 PM IST

فدا حسین نے کہا کہ اس بارے میں کئی دفعہ ضلع کے چیف ایجوکیشن آفیسر کے پاس جا کر درخواست بھی دی پر ابھی تک کوئی بھی کارروائی نہیں کی گئی۔

سماجی کارکن فدا حسین

لہذا ہم میڈیا کے ذریعہ سے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ رنگریز سنگھ رانا سے پر زور مانگ کرتے ہیں کہ غیر قانونی اسکولوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اس معاملے میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کلدیپ شرما سے گفتگو کی تو انہوں نے کہا چیف کہ ٹھاکرائی میں غیر قانونی اسکولوں کے خلاف سخت سے سخت کارووائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ان سکولوں کو جلد بند کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details