اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور میں یوم آزادی کی تیاری - ادھم پور میں یوم آزادی تقاریب کی تیاریاں نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج میں یوم آزادی کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔

ادھمپور میں یوم آزادی کی تیاری

By

Published : Aug 13, 2019, 8:49 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 9:57 PM IST

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر اشوک کمار نے اس پروگرام کی قیادت کی جس میں سی آر پی ایف، پولیس، این سی سی اور تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں نے شرکت کی۔

ادھمپور میں یوم آزادی کی تیاری

اس موقع پر طلبا نے الگ الگ پروگرامز میں حصہ لیا ہے اور وہ یوم آزادی پر اپنے پروگرامز پیش کرنے کے لیے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 9:57 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details