سوپور قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں سے آنے والی حاملہ خواتین کئی شواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کوروناوائرس: حملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا
اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اے ڈی سی سوپور عاشق حسین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ' یہ سچ ہے کہ حاملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے لیکن انتظامیہ نے ان کے لیے ہر کوئی سہولیت رکھی ہے اور ان کو پریشان ہونے کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ' اگر کسی بھی حاملہ خاتون کو کوئی دشواری پیش آئے گی تو وہ 108 نمبر پر رابطہ کریں اور کچھ ہی دیر میں ان کو مدد کے لئے ایمبولینس آئے گی۔'