اس سلسلے میں آج ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری اور تحصیلدار اونتی پورہ زبیر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے چرسو، پدگام پورہ اور دوسرے دہیات میں بڑے پیمانے پر کاشت کی گئی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔ منشیات کے خلاف مہم جاری
منشیات کے خلاف مہم جاری