اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈرینیج سسٹم تعمیر کرنے کا مطالبہ - فعال بنایا جائے تاکہ لوگ اس پریشانی س

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی گلشن آباد کالونی مسلسل ہو رہی بارشوں کے نتیجے میں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے جس کی وجہ سے یہاں پر رہنے والی آبادی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔

ڈرینیج اسسٹم کو تعمیر کرنے کا مطالبہ
ڈرینیج اسسٹم کو تعمیر کرنے کا مطالبہ

By

Published : Apr 19, 2020, 5:42 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ معمولی بارش میں یہ آبادی زیر آب آجاتی ہے۔

ڈی سی آفس بارہمولہ کے قریب واقع اس کالونی میں رہنے والے لوگوں کی طرف آج تک کسی کی نظر تک نہیں گئی۔

ڈرینیج اسسٹم کو تعمیر کرنے کا مطالبہ

کالونی میں پانی کی نکاسی کیلے اگرچہ کچھ برس قبل ایک ڈرینیج سسٹم کو تعمیر کیا گیا تاہم نامعلوم وجوہات کے بنا پر اس کا کام نامکمل چھوڑدیا گیا جس کی وجہ سے بارش کا پورا پانی کالونی میں جمع ہو جاتا ہے۔

لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس کالونی میں ڈرینیج سسٹم کو فعال بنایا جائے تاکہ لوگ اس پریشانی سے نجات پاسکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details