اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: یک روزہ کسان میلہ

جموں کشمیر کے پونچھ میں محکمہ زراعت کی جانب سے یک روزہ کسان میلے کا اہتمام کیاگیا۔

By

Published : Feb 20, 2021, 10:51 AM IST

کسان میلہ کا اہتمام
کسان میلہ کا اہتمام

محکمہ زراعت کی جانب سے جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں یک روزہ ضلع سطحی کسان میلہ کا اہتمام کیاگیا۔

کسان میلہ کا اہتمام

اس میلہ کا اہتمام مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم (ایس اے ایم ای ) سب مشن ایگریکلچرایکسٹینشن کے تحت کیاگیاتھا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہل یادو موجود تھے ۔انہوں نے ہی اس میلہ کا افتتاح کیا ۔

اس موقع پر اہم شخصیات نے کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے متعدد اسکیمات سے متعلق تفصیلات سے واقف کرایا۔ وہیں حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیمات سے مستفید ہونے کا مشورہ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details