جنوبی کشمیر کے ضلع پلومہ میں اگرچہ انتظامیہ نے جزوی طور سڑکوں کو بحال کیا ہے وہیں اکثر علاقے ابھی بھی ضلع ہیڈ کوارٹر سے منقطع ہے۔
اس حوالے سے کانگریس کے سینئر کارکن و بی ڈی سی چیئرمین کاکاپورہ نے الزام لگایا ہے کہ ان علاقوں سے برف ہٹانے کے لئے سیاست ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔