مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رامبن میں دریائے چناب سے ایک لاش برامد کی گئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق 'رامبن کے نزدیک دریا چناب کے کنارے ایک لاش کے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔'
پولیس نے مقامی رضاکاروں کی مدد سے لاش کو دریا چناب سے نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا ہے۔