کشمیر پولیس زون نے اپنے ٹویٹر پر اس تعلق سے ایک ٹویٹ جاری کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پولیس نے طارق گنائی نامی عسکریت پسند کی گرفتار کی ہے۔
گاندربل سے عسکریت پسند گرفتار
جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
گاندربل سے عسکریت پسند گرفتار
ٹویٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ پولیس کی ریکارڈ کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسند، شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہے۔