اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں پولیس نے حاملہ کو اسپتال پہنچایا - jammu kashmir new s

پولیس نے ضلع کولگام میں حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچا کر اس کی جان بچائی۔

کولگام میں پولیس نے حاملہ کو اسپتال پہنچایا
کولگام میں پولیس نے حاملہ کو اسپتال پہنچایا

By

Published : Jan 11, 2021, 3:53 PM IST

پولیس کے ایک بیان کے مطابق قاضی گنڈ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ چورٹ میں ایک حاملہ خاتون کو درد کی شکایت ہے اور اُسے فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔

ایس ایچ او قاضی گنڈ کی قیادت میں ایک پولیس پارٹی نے فوری طور موقع پر پہنچ کر حاملہ خاتون کو ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ علا ج کے لئے پہنچایا۔

مقامی لوگوں نے پولیس کی بروقت اس کارروائی کی سراہنا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details