اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس نے منشیات کے شبہے میں ایک کو حراست میں لیا - جموں سرینگر قومی شاہراہ کو جام کرنے کی کوشش

جموں وکشمیر پولیس کو منگل کے روز خواتین کے غصے کا سامنا تب کرنا پڑا جب شبے کی بنیاد پر پولیس نے ایک منشیات اسمگلر کو حراست میں لیا ۔

پولیس نے منشیات کے شک میں ایک شخص کو حراست میں لیا

By

Published : Oct 29, 2019, 8:55 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے راجیو نگر سے پولیس نے ایک شخص کو منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں حراست میں لیا، جس کے بعد ملزم سنیل کے اہل خانہ نے جموں - سرینگر قومی شاہراہ کو جام کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔

پولیس نے منشیات کے شک میں ایک شخص کو حراست میں لیا۔ویڈیو

سنیل کے اہل خانہ نے بتایا کہ سنیل گھر سے کچھ دیر قبل پیسے لے کر بیئر لینے کے لیے دکان گیا تھا،جب وہ بیئر لے کر واپس آرہا تھا تبھی پولیس نے اسے منشیات اسمگلر کے شبے میں گرفتار کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details