اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ: منشایات فروش گرفتار - شناخت غلام محمد بھٹ

ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں آج پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے چرس برآمد کیا گیا۔

منشایات سمیت منشایات فروش گرفتار
منشایات سمیت منشایات فروش گرفتار

By

Published : Jun 30, 2020, 10:30 PM IST

مذکورہ شخص کی شناخت غلام محمد بھٹ ساکنہ ٹنگمرگ کے بطور ہوئی ہے۔

منشایات سمیت منشایات فروش گرفتار

پولیس کے ایس ڈی پی او نے بتایا کہ آج صبح پولیس ناکا پارٹی نے ایک سومو گاڈی زیر نمبر JK07 0253 کو روکا اور اس کی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران اس گاڈی میں سے چرس برآمد کیا گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مذکورہ شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس کے خلاف ٹنگمرگ پولیس اسٹیشن میں ایف ای آر زیر نمبر 88 US 8/20 NDPS درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details