اطلاعات کے مطابق گرفتار شدہ نوجوان مذکورہ لڑکی کے ساتھ ایک عرصے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے تھے جس کے بعد لڑکی نے اپنے والدین کے ساتھ اس بات کو شیئر کیا۔
والدین نے اپنی بیٹی کی شکایت کو پولیس اسٹٰیشن میں درج کرائی جس کے بعد پولیس نے بروقت کاروائی کر کے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔