سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ سے سکیورٹی فورسز نے چیکینگ کے دوران ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ Police arrest hybrid militants from Sopore
پولیس ذرائع کے مطابق 22 آر آر فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم کی جانب سے شنگرگنڈ سوپور علاقے میں چیکنگ مہم چلائی جارہی تھی۔ اس دوران ٹیم نے ایک مشتہ افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار افراد کے پاس سے گولہ، بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:
Militant Arrested Sopore: سوپور میں مشتبہ عسکریت پسند گرفتار - سیکورٹی فورسز نے جنگجو کو گرفتار کرلیا
بارہمولہ کے سوپور علاقہ سے سکیورٹی فورسز نے ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمین کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ Police arrest hybrid militants from Sopore

سوپور سے مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
گرفتار مشتبہ عسکریت پسند کی شناخت براٹ سوپور کے رہائشی شکیل احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس ملزمین کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔