اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع کمشنر دفتر کے باہر مظاہرہ - مظاہرہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلع کمشنر دفتر کے باہر پی ڈبلو ڈی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

ضلع کمشنر دفتر کے باہر مظاہرہ

By

Published : Jul 17, 2019, 9:07 PM IST

یہ مظاہرہ رام بن کی تحصیل راج گڑھ کی پنچایت چکہ کنڈی اے باشندوں نے سڑک کی تعمیر کے لیے پی ڈبلو ڈی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ضلع کمشنر دفتر کے باہر مظاہرہ
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈیم ٹاپ سے چکہ کنڈی کی لئے چھ کلو میٹر لمبی سڑک کی تعمیر گذشتہ 25 برسوں سے نہیں ہوئی ہے، اس لیے آمد رفت میں اس علاقے کی عوام کو روزانہ سخت مشکلات پیش آتی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر رام بن نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ وہ متعلقہ حکام کے ساتھ ان علاقہ کا دورہ کریں گے اور جلد سے جلد سڑک کی تعمیر کرائی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details