اردو

urdu

ETV Bharat / state

People Thanked The District Administration نونگری علاقے کے باشندوں کا ضلع انتظامیہ کو شکریہ - وادی بھر میں آج کل غیرقانونی تجاوزات

ضلع پلوامہ میں حکومت کی جانب سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی شروع کی گئی۔ حکومت کی اس کارروائی پر لوگوں نے ملا جلا ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کے درمیان حکومت کی اس کارروائی کو لے کر بحث جاری ہے۔ People Thanked The District Administration

نونگری علاقے کے باشندوں کا ضلع انتظامیہ کو شکریہ
نونگری علاقے کے باشندوں کا ضلع انتظامیہ کو شکریہ

By

Published : Jan 31, 2023, 7:32 PM IST

نونگری علاقے کے باشندوں کا ضلع انتظامیہ کو شکریہ

پلوامہ:وادی بھر میں آج کل غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ اس ضمن حکومت کی جانب سے اگرچہ سرکاری زمین اور کاہچرائی سے ناجائز قبضہ ہٹانے کے لئے اقدامات اٹھا جا رہے وہیں۔عام لوگوں نے اس کارروائی کو لے کر ملا جلا ردعمل کا اطہار کیا ہے۔

چند لوگوں نے سرکار کی کارروائی پر تنقید کی ہے جبکہ لوگوں نے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم کیا ہے۔لوگوں کے درمیان حکومت کے اس کارروائی کو لے کر بحث جاری ہے۔

ضلع انتظامیہ پلوامہ نے آج ضلع کے ناین علاقے میں ایک سڑک کو بحال کرنے کے غرض سے اس سڑک پر تعمیر کی گئی۔ ناجائز تجاوزات کو ہٹانے کا عمل شروع کیا ہے۔ اس سے علاقے کو ایک چلانے پھرنے کے لئے سڑک فراہم کی جاسکے ۔

اگرچہ یہ علاقے کے لوگوں کی دیرینہ مانگ تھی تاہم اج یہ ناجائز تجاوزات ہٹاکر انتظامیہ نے لوگوں کی مانگ کو پورہ کیا جس پر علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Encroachment Drive in kishtwar کشتواڑ میں 47552 کنال سرکاری زمین پر حکومت کا دوبارہ قبضہ

اس ضمن میں ایک مقامی شخص نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی پلوامہ کے شکریہ گزار ہے یہ علاقے کی دیرینہ مانگ تھی اور یہ ایک اہم راستہ تھا جو کاہچرائی سے نکلتا تھا تاہم کچھ لوگوں نے اس پر ناجائز قبضہ کرکے تجاوزات کھڑی کی تھی جن منہدم کرکے اس راستہ کو کھول دیا گیا ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details