اردو

urdu

Bad Drainage System in Bathnoor Tral ہرگام بٹنور کی آبادی خراب ڈرینیج سسٹم سے نالاں

ترال کے بٹ نورمیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بنایا گیا نالہ (ڈرین) مقامی باشندوں کے لئے درد سر بنتا جارہا ہے۔ اس سے عوام کی پریشانیاں کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں۔ people nooisy over drainage

By

Published : Aug 29, 2022, 10:16 PM IST

Published : Aug 29, 2022, 10:16 PM IST

people nooisy
people nooisy

ترال:جموں و کشمیر کے سب ضلع ترال (Tral Sub District) میں انتظامیہ کی جانب سے ترقیاتی کاموں کی رفتار سست پڑنے کی وجہ سے عام لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ سب ضلع ترال (Tral Sub District)میں محکمہ دہی ترقی کی جانب سے بنائی گئی ڈرین عوام کے لئے پریشانی کی وجہ بنتے جارہی ہے۔اس سے مقامی باشندوں کی پریشانیاں کم ہونے کے بجائے اس میں مزید اضافہ ہوتاجارہا ہے۔people nooisy over drainage in Bathnoor Tral

people nooisy over drainage in Bathnoor

مقامی لوگوں کے مطابق ہرگام بٹھنور علاقے میں جہاں دہی ترقی نے ایک ڈرین تعمیر کی ۔نالے کی تعمیر کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو گندے پانی سے نجات دلانا تھا۔ بعد ازاں وہاں سے ایک سڑک کی تعمیر بھی عمل میں لائی گئی ۔شروعات میں سب کچھ ٹھی رہا لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کی پریشانیاں بڑھنے لگی ۔

یہ بھی پڑھیں:Foreign Trekker Rescued in Kishtwar فوج نے ہنگری کے لاپتہ کوہ پیما کو ڈھونڈ نکالا


ڈرین کا پانی مقامی قبرستان میں جاریا ہے جس کی وجہ سے عوًامی جذبات مجروح یو رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ حال ہی میں اے ڈی سی ترال نے بھی علاقے کا دورہ کیا تاہم اب تک عوامی شکایات کا سنجیدہ نوٹس نہیں لیا گیا۔ ہرگام بٹھنور کے باشندوں کا مطالبہ ہے کہ قبرستان کو، بچانے کے لئے ڈرین کا متبادل انتظام کیا جائے تاکہ لوگوں کو دوبارہ احتجاج کرنے کے لئے مجبور نا ہوناپڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details