بعمئی زنگیر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ ہر علاقے میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کر رہا ہے لیکن ان کے اس گاؤں کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے۔
سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ - کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ ہر علاقے میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے محض پندرہ کلومیٹر کی دوری پر واقع بعمئی زنگیر علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
![سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6833593-676-6833593-1587133700235.jpg)
سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ
سوپور: مقامی لوگوں کا صفائی مہم چلانے کا مطالبہ
انہوں نے مزید کہا کہ' کیا ہم انسان نہیں ہیں اور کیا ادوایات صرف قصبوں تک ہی محدود ہے۔'
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ'ہمارے گاؤں میں بھی ضلع انتطامیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سینیٹائزیشن کا عمل شروع کیا جائے ۔'