منڈی :جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی کے لورن میں واقع پرائمری ہیلتھ سینٹر کی خستہ حالت سےمقامی باشندوں کو بڑی دشواریوں کا سامان کرنا پڑ رہا ہے۔مقامی باشندوں نے محکمہ صحت پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے جم کر احتجاج کیا۔People Of Block Loran Suffering Due To Non Availability Of Health Staff In PHC Loran
لورن میں پرائمری ہلتھ سنٹرکی خستہ حالت, عوام پریشان تحصیل منڈی کے بلاک لورن پرائمری ہلتھ سنٹر کی خستہ حالت کی وجہ سے مقامی باشندے سخت پریشان ہیں۔انہوں نے محکمہ صحت پر لوگوں پر جان بوجھ کر پریشان کرنے کاالزام لگایا ۔
لورن میں پرائمری ہلتھ سنٹرکی خستہ حالت, عوام پریشان انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کا نظام بغیر اٹیچمنٹ کے نہیں چلایا جاسکتا کیونکہ ہیلتھ سینٹروں میں عملہ کی سخت قلت ہے۔مقامی باشندوں کو ملازمین کی کمی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔
لورن میں پرائمری ہلتھ سنٹرکی خستہ حالت, عوام پریشان مزید پڑھیں:Saderkoot Bala Link Road Dilapidated بانڈی پورہ میں صدرکوٹ بالا-چندر گیر رابطہ سڑک انتہائی خستہ
مقامی باشندوں کے مطابق لورن بلاک لورن کی گیارہ پنچائیتیں ہیں۔بلاک لورن بیس ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل ہے۔علاقے میں ایک ہیلتھ سینٹر ہے جہاں ملازمین کی سخت قلت ہے ۔محکمہ صحت کی تو اس جانب مبذول کرانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن ان کی عدم توجہی کی وجہ سے لوگوں کی پریشانیاں بڑھتی گئی ۔People Of Block Loran Suffering Due To Non Availability Of Health Staff In PHC Loran