پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ پلوامہ نے امسال اگرچہ متعدد سڑکوں پر ترکول بچھانے کا کام انجام دیا۔ وہی کچھ سڑکوں پر ابھی بھی کام کرنا باقی ہیں۔ ضلع پلوامہ کو ضلع شوپیاں سے ملنے والی رابط سڑک اچھن کے مقام پر کافی حستہ ہوچکی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔
اس سڑک پر اچھن کے مقام پر ایک غیر قانونی رکاوٹ بھی کھڑی کی گئی ہے جس کی وجہ سے عوام کہ مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ جبکہ یہاں سے بڑی گاڑیوں کا گزرنا ناممکن ہے اس سے قبل بھی ضلع شٹ یہاں سے ایک ایمبولنس بیماری کو لے کر آئے تھے جس کا وہاں سے گزرنا ناممکن ہو جبکہ پھر مریض کو وہاں سے دوسرے گاڈی میں ہسپتال لینا پڑا تھا۔