گول کے پنچایت پرت مولہ میں آج محکمہ صحت کی جانب سے گول پرت مولہ پنچایت میں کورونا ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس وقت پورے ملک بھر میں کورونا کی وبا سے عوام پریشان ہے۔ اس بیماری پہ قابو پانے کے لیے سرکار نے ویکسین لگا رہی ہے۔