اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں پانی کی قلت - PHE

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع ٹھوکر محلہ محمد پورہ میں پانی کی قلت سے عوام بے حد پریشان ہیں۔

کولگام میں پانی کی قلت

By

Published : Jul 24, 2019, 8:21 PM IST

اس علاقے کی عوام نے پی ایچ ای سے جلد سے جلد پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ علاقہ کولگامہ ہیڈکواٹر سے محض سات کلومیٹر دور ہے، جہاں گذشتہ کئی ماہ سے عوام کو پانی نہیں مل پا رہا ہے۔

کولگام میں پانی کی قلت

اس علاقے کی عوام گندہ پانی پینے کے لیے مجبور ہوگئی ہیں۔

یہ محلہ محض پانچ گھروں پر مشتمل ہے اور اس کے باوجود انہیں پانی نہیں مل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details