اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: پانی کے تیز بہاؤ میں ڈائیورژن بھی بہہ گیا - kashmir latest

جنوبی ضلع کولگام کے علاقہ نورآباد کے آڈیجن دمحال میں پانی کے تیز بہاؤ نے ڈائیورژن کو اپنے ساتھ بہا لیا جس کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے اس علاقے کو ایک بار پھر ضلع ہیڈکواٹر پہنچنے کے لیے دوگنا سفر طے کرنا پڑے گا۔

کولگام میں پانی کے تیز بہاؤ نے ڈیورشن کو اپنے ساتھ لیا
کولگام میں پانی کے تیز بہاؤ نے ڈیورشن کو اپنے ساتھ لیا

By

Published : Aug 28, 2020, 5:37 PM IST

اگرچہ 7 ماہ بعد اس ڈائیورژن کو دمحال ہانجی پورہ کے مقامی اوقاف اور تحصیل انتظامیہ نے آمدورفت کے قابل بنایا تھا لیکن بد قسمتی سے چند ہی روز بعد موسلادھار بارش شروع ہوگئی جس کے سبب ایک بار پھر آڈیجن دمحال کا ڈائیورژن پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔

کولگام میں پانی کے تیز بہاؤ نے ڈیورشن کو اپنے ساتھ لیا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہماری گزارش موجودہ گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے ہے کہ وہ اس ڈائیورژن پر دوبارہ کام شروع کرائیں تاکہ ہماری مشکلات کا حل ہوجائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details