اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنشن ہولڈر پولیس کا تنخواہ کی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ - محکمہ پولیس

جموں و کشمیر کے سبکدوش پولیس پنشن ہولڈرس نے گندوہ بھلیسہ میں تنخواہ کی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

پنشن ہولڈر پولیس کا تنخواہ کی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ
پنشن ہولڈر پولیس کا تنخواہ کی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ

By

Published : Apr 18, 2021, 2:19 PM IST

پولیس پنشن ہولڈرز کے ساتھ نا انصافی اور وقت پر تنخواہ نہ ملنے کی بنا پر ریٹائرڈ پولیس افسران نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سنہ 1996 کے قانون اور ضابطہ کے مطابق انہیں 5 ویں کمیشن نافذ کر کے متعلق زمرے میں رکھا گیا لیکن صرف محکمہ پولیس کو ہی باہر چھوڑ دیا گیا تھا۔

پنشن ہولڈر پولیس کا تنخواہ کی بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ جدوجہد کرنے والے ریٹائرڈ پولیس افسران کو فائدہ ملنا چاہئے۔

انہوں نے زور دیا کہ تقرری کے زیر التوا معاملات کو جلد از جلد حل کیا جائے کیونکہ امیدواروں کی عمر بڑھ رہی ہے اور ان کا حل جلد از جلد جاری کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details