اطلاعات کے مطابق پولیس کے اس قدم کی عوام نے کافی تعرف کی اور اس سلسلے کو آگے بھی برقرار رکھنے کی اپیل کی۔
اونتی پورہ ۔ ماسک نہ پہنے پر جرمانہ - kahmir news
جنوبی کشمیر کے ترال اور اونتی پورہ میں پولیس نے کورونا وائرس کی جاری کردہ احتیاطی تدابیر کو مددنظر رکھتے ہوئے بنا ماسک پہنے ہوئے لوگوں سے جرمانہ وصول کیا۔
![اونتی پورہ ۔ ماسک نہ پہنے پر جرمانہ اونتی پورہ ۔ ماسک نہ پہنے پر جرمانہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8105089-1008-8105089-1595261263254.jpg)
اونتی پورہ ۔ ماسک نہ پہنے پر جرمانہ
بتایا جارہا ہے کہ پولیس نے آج دن بنا ماسک پہنے ہوئے لوگوں سے تیرہ ہزار کی رقم بطور جرمانہ وصول کیا جو کہ قابل تعریف ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں متعدد لوگوں کی جانیں جاچکی ہے اور کئی افرد ابھی اس بیماری سے لڑ رہے ہیں۔