اردو

urdu

ETV Bharat / state

والدین کا پرائیویٹ اسکولز کے خلاف مظاہر - Private Schools

جموں کے نمائش گراؤنڈ میں والدین نے نجی اسکولز کے ڈائریکٹر اور ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔

والدین کا پرائیویٹ اسکولز کے خلاف مظاہرہ

By

Published : Sep 3, 2019, 10:27 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:34 AM IST


والدین کا کہنا ہیکہ 'اسکولز مافیا والدین سے فیس مانگ رہے ہیں اور نہیں دینے پر بچوں اور والدین سے غلط طریقے سے بات کر رہے ہیں۔'

والدین کا پرائیویٹ اسکولز کے خلاف مظاہر۔ویڈیو

واضح رہے کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کردیا گیا ہے لیکن اب تک سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:34 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details