اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے کے بوس چیئرپرسن کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (بوس) کی چیئرمین وینا پنڈتا کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی۔

جے کے بوس چیئرپرس کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع
جے کے بوس چیئرپرس کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع

By

Published : May 1, 2020, 7:48 PM IST

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی چیئرمین وینا پنڈتا کو 30 اپریل 2020 کو سروس سے سبکدوش ہونا تھا لیکن انتظامیہ نے ان کی مدت میں فی الحال دو مہینوں کی توسیع کردی جس سے وہ مزید دو مہینوں کے لیے اپنے عہدے پر فائض رہینگی۔ انتظامیہ نے اس سے قبل جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹر نامزد کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ مرکزی علاقے کے فائنانشل کمشنر ہونگے۔ کمیٹی کو پندرہ دنوں کے اندر اپنی رپورٹ انتظامیہ کو پیش کرنی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details