ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا ضلع الیکشن افسر بھی ہیں، انہوں نے اس میٹنگ کی صدارت کی اور انتخابات میں درپیش چیلینجز پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ پنچایتی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا ضلع الیکشن افسر بھی ہیں، انہوں نے اس میٹنگ کی صدارت کی اور انتخابات میں درپیش چیلینجز پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ پنچایتی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں۔
اس موقعے پر بتایا گیا کہ ضلع میں نو بلاکز میں الیکشن کیے جائینگے۔ جن میں سے پنتالیس پنچایت حلقوں کے علاوہ چھ سو پچاسی پنچ حلقوں کی نشت خالی ہیں جہاں ضمنی الیکشن کیے جائینگے۔
اس موقعے پر الیکشن افسر نے زور دیا کہ 'وہ اس الیکشن کو آپسی تال میل سے کامیاب بنائے۔'
میٹینگ میں چناو سے جڑے عملے نے بھی شرکت کی۔ اور اپنے تجاویز سامنے رکھے۔