اس میٹنگ میں ضلع کے منتخب پنچ و سرپنچوں نے شرکت کرکے اپنے علاقوں کے مسائل سے کمشنر کو آگاہ کیا۔
بانڈی پورہ میں پنچ و سرپنچ کی میٹنگ - سر پنچ
کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کی صدارت میں ضلع کے سرپنچ و پنچوں کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
بانڈی پورہ میں پنچ و سرپنچ کی میٹنگ منعقد
جس میں ڈی سی شہباز مرزا نے چند اہم مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
Last Updated : Jun 13, 2019, 7:15 AM IST