اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانپور: ناقص ڈرینیج سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا - پانپور ای ٹی وی بھارت خبر

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپورمیں ناقص ڈرینیج سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا
مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا

By

Published : Jun 23, 2021, 7:54 PM IST


مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقہ میں مکمل ڈرینیج سسٹم نہ ہونے سے پانی سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے۔

لوگوں نے مزید کہا کہ معمولی بارش کے بعد بھی پانی سڑک کے اوپر بہنے لگتا ہے ۔ جس کے بعد سڑک تالاب بن جاتا ہے ۔

مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا


مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ اگرچہ سڑک کے ایک طرف سے ڈرینیج کے لۓ زمین بھی میسر ہے تاہم پختہ ڈرینیج نہیں بنایا جا رہا ہے ۔جس وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:مناسب ڈرینیج نہ ہونے کے خلاف احتجاج


مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں ایک پختہ ڈرینیج سسٹم تعمیر کریں۔ جس سے لوگوں کو بار بار کی ان پریشانیوں سے نجات مل سکے

ABOUT THE AUTHOR

...view details