دفاعی ترجمان نے کہا ’’پاکستان نے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی‘‘ ۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کی
پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہفتے کی صبح بلا اشتعال بھارتی علاقے کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کی
انہوں نے کہا کہ تقریباً ساڑے نو بجے پونچھ ضلع کے مینڈٖھر علاقے میں بلااشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے گولہ باری کی اور مورٹار داغے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بھارتی فوج نے گولہ باری کا منھ توڑ جواب دیا، دونوں اطراف سے گولہ باری تقریبا تقریبا ایک بجے تک جاری رہی ۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:39 PM IST