اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی - jammu kashmir news

جموں و کشمیر کے ضلع سامبہ میں پاکستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی
جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Nov 9, 2020, 10:26 AM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے بی ایس ایف کی گشتی پارٹی کو نشانہ بنایا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کی سرحدوں پر طرفین کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے ساڑھے 8 ہزار سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

سال 2003 میں جنگ بندی محادہ طے پانے کے باوجود جموں وکشمیر کی سرحدوں پر بھارت اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوتا ہے جس سے سرحدی آبادی خوف کے سائے تلے زندگی بسر کر رہی ہے ۔

اگرچہ لوگ گولہ باری سے بچنے کے لیے بنکروں کا استعمال کرتے ہے لیکن آئے روز گولہ باری سے ان کے مال مویشوں کو ذبرست نقصان ہوتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details