اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرحد پر گولیوں کا تبادلہ - پاکستان رینجرز اور بی ایس جوانوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ

گزشتہ شب پاکستان رینجرز نے جموں و کشمیر کے ایک رہائشی علاقے میں فائرنگ کی، جس کے بعد بی ایس ایف جوانوں نے پاکستان کو سخت جواب دیا۔

بی ایس ایف

By

Published : Oct 13, 2019, 10:20 AM IST

پاکستان نے گزشتہ روز جموں و کشمیر کے رہائشی علاقے ہیرا نگر سیکٹر کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ شروع کردی۔

بی ایس ایف

جس کے بعد بھارتی سکیورٹی فورسز نے بھی پاکستان رینجر کا مقابلہ کرتے ہوئے موثر جوابی کارروائی کی جو صبح 5.30 بجے تک جاری رہی۔
مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details