اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - violation on broder in kupwara

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر اور کنزلوان کے کنٹرول لائن پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Dec 21, 2019, 9:54 AM IST

Updated : Dec 21, 2019, 1:03 PM IST

پاکستانی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ پر بھارتی فوج جوابی کارروائی کررہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع پونچھ میں پاکشتان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Dec 21, 2019, 1:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details