اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے چار پاکستانی شہری ہلاک - چار شہری ہلاک اور ایک زخمی

پاکستانی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے کم از کم چار عام شہری ہلاک ہوگئے۔

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے

By

Published : Jun 18, 2020, 9:10 PM IST

ترجمان پاکستان فورسز۔ میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ فائرنگ نے لائن آف کنٹرول کے نکیال اور باگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا ، بھارتی فوج کے جوانوں نے کنٹرول لائن کے ساتھ نکیال اور باگسر سیکٹر میں بلا اشتعال سی ایف وی (سیز فائر کی خلاف ورزیوں) کیا اور مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔

عہدیدار نے بتایا کہ رتہ جبار اور لیونا کھیتھر گاؤں میں ایک خاتون سمیت چار شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details