اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک - جنگ بندی کی خلاف ورزی

پونچھ میں گولہ باری کے بعد پاکستان نے سرحدی ضلع راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا بھارتی افواج نے مناسب جواب دیا۔

پو نچھ: ایل او سی پر شدید گولہ باری
پو نچھ: ایل او سی پر شدید گولہ باری

By

Published : Jun 22, 2020, 6:35 AM IST

Updated : Jun 22, 2020, 10:27 AM IST

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے راجوری کے نوشیرہ سیکٹر میں بلا جواز گو لہ باری کی۔ گولہ باری میں بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک

ذرائع کے مطابق پاکستان کی فائرنگ میں ایک بھارتی جوان زخمی ہوا تھا اور بعد میں اس نے زخمی کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

اس سے قبل پاکستانی افواج نے مینڈھر کے کرشنا گھاٹی اور منکو ٹ سیکٹرز میں بلا جواز گو لہ باری کی، جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا ہے ۔

دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان افواج نے کر شنا گھاٹی اور منکو ٹ سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔اس دوران پاکستان نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر شیلز کا استعمال کیا۔

مز ید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 22, 2020, 10:27 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details