پونچھ: کشمیر وادی کے پونچھ ضلع کے منڈی میں پہاڑی قبیلہ کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی کا آغاز تحصیل حویلی کے کلائی سے کیا گیا جو چنڈک چکترو تمبرہ ساتھرہ چکراڑا سیکلو سے ہوتی ہوئی منڈی پہنچی۔ منڈی کی عوام نے ریلی کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقعے پر یہاں ایک تقریب کا اہتمام ہوا۔ تقریب کے دوران انہوں نے پہاڑی قبیلہ کی جانب سے مرکزی سرکار کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں ریلی کو منڈی تا لورن کی جانب روانہ کیا گیا۔ Pahari Community Organise Rally In Mandi In Kashmir
Pahari Community Rally پہاڑی قبیلہ کی جانب سے ریلی کا اہتمام - پہاڑی قبیلہ
پہاڑی قبیلہ کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی کا آغاز تحصیل حویلی کے کلائی سے کیا گیا جو چنڈک چکترو تمبرہ ساتھرہ چکراڑا سیکلو سے ہوتی ہوئی منڈی پہنچی۔ Pahari Community Rally
پہاڑی قبیلہ کی جانب سے ریلی کا اہتمام
یہ بھی پڑھیں:Education Day in Ganderbal گاندربل میں قومی تعلیمی دن منایا گیا
اس حوالے سے شازیہ میر نے بتایا کہ اس ریلی کا مقصد مرکزی سرکار کا شکریہ ادا کرنا تھا جنہوں نے پہاڑی قبیلہ کی کئی برسوں سے کی جارہی جدوجہد اور دیرینہ مانگ کو پورا کیا ہے جس کو لیکر انہوں نے وزیر اعظم ہند، وزیر داخلہ امت شاہ، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، بی جے پارٹی کے یوٹی صدر رویندر رہنا کا شکریہ ادا کیا گیا۔ Pahari Community Organise Rally In Mandi In Kashmir