اردو

urdu

'پی۔ ایم پیکیج زمینی سطح پر مستحق افراد میں پہنچنا چاہیے'

وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے اعلان کردہ مالی پیکیج کا خیر مقدم کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سینیئر لیڈر و راجیہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے نے کہا کہ موجودہ حالات میں اس کی اہم ضرورت ہے۔

By

Published : May 15, 2020, 11:29 PM IST

Published : May 15, 2020, 11:29 PM IST

پی۔ ایم پیکج زمینی سطح پر مستحق افراد میں پہچنا چاہے
پی۔ ایم پیکج زمینی سطح پر مستحق افراد میں پہچنا چاہے

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اگر اس طرح کے پیکیج کا لوگوں کو فائدہ حاصل ہوتا ہے تو یہ خوش آئندہ بات ہے اگرچہ انہوں نے کہا کہ اب ہمیں دیکھنا ہے کہ کیا یہ پیکیج واقعی طور پر مستحق افراد تک پہنچے گا اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔

پی۔ ایم پیکج زمینی سطح پر مستحق افراد میں پہچنا چاہے

رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ غریبوں کے لیے وزیر اعظم کا پیکیج راحت تب ہیں جب زمینی سطح پر غریبوں تک پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ڈی۔ بی۔ ٹی موڈ کے زریعے بینکوں کے کھاتوں میں رقم کی منتقلی کی کوشش کی جارہی ہے۔

ممبر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم کے انکشاف کے پیکیج کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ڈی بی ٹی موڈ کے زریعے براہ راست فراہمی کریں تاکہ یہ پیکیج زمینی سطح پر مستحق افراد تک پہچے۔

انہوں نے کہا لاک ڈاون کے اس دوران میں اب غریب اور مستحق افراد میں رقم جلدی پہچنی چاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details