اس ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کے پنچایتی حلقوں کی کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ٹورنامنٹ کا مقصد کھیلوں کو بنیادی سطح پر فروغ دینے کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا اور انہیں مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔

لوگوں کے مطابق اسطرح کے ٹورنامنٹ کا دیہی سطح پر اچھا خاصہ رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
منتظمین کے مطابق اسطرح کے پروگرامز کو دیہی سطح پر عملانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔