اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکاپ پروجیکٹ ونگ سرینگر مرکز کا افتتاح - بعد ازاں موصوف

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ترقیاتی کمشنر انشل گرگ نے ضلع میں دارلعل انتخاب ڈسٹرکٹ کپوارہ ایجنسی سکاپ پروجیکٹ ونگ سرینگر مرکز کا افتتاح کیا۔

سکاپ پروجیکٹ وینگ سرینگر مرکز کا افتتاح
سکاپ پروجیکٹ وینگ سرینگر مرکز کا افتتاح

By

Published : Jan 30, 2020, 7:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:45 PM IST

اس دوران ڈی سی کپوارہ نے کہا کہ یہ کپوارہ عوام کی ایک دیرانہ مانگ تھی جو پوری ہونے کو آئی ہے اور اس سے لوگوں کو سہولیت ملے گی۔

سکاپ پروجیکٹ وینگ سرینگر مرکز کا افتتاح

اس موقعے پر ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپوارہ عبدالحمید زرگر، اے سی آر کپوارہ ،اے ڈی سی کپوارہ ،اے ڈی سی ہندوارہ موجود تھے۔

بعد ازاں موصوف نے کپوارہ میں دیگر زیر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دی کہ وہ ان کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں ۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details