اردو

urdu

ETV Bharat / state

امرناتھ یاتری ڈوب کر ہلاک - امرناتھ یاتری ڈوب کر ہلاک

کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کے دریائے لدر میں ڈوب کر ایک امرناتھ یاتری ہلاک ہو گیے۔

امرناتھ یاتری ڈوب کر ہلاک

By

Published : Jul 17, 2019, 8:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق الور راجستھان کے آشیش کمار نہانے کی غرض سے دریائے لدر میں گئے تھے۔ تاہم پھسلن کی وجہ سے وہ دریائے لدر میں ڈوب گئے جس سے ان کی موت ہو گئی۔

امرناتھ یاتری ڈوب کر ہلاک

ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں کے تعاون سے ان کی لاش کو دریا سے نکالا گیا۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details