اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی، جوان ہلاک - رہائشی علاقوں

ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سند ربنی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ میں ایک جوان ہلاک ہوگیا۔

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Jul 22, 2019, 1:16 PM IST

Updated : Jul 22, 2019, 3:03 PM IST

پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شدید گولہ باری میں ایک جوان زخمی ہوگیا جس کو فوج کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دورانہ علاج جوان نے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڈ۔

سرحدی علاقوں میں لوگ دونوں طرف کی فائرنگ سے خوف زدہ ہو کر اپنے گھروں میں ہی بند ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں ایل او سی کے پاس آئے روز پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Last Updated : Jul 22, 2019, 3:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details