پولیس ذرائع کے مطابق مال بردار ٹرک زیر نمبر JKO2BT-9649 سرینگر سے جموں کی جانب جا رہا تھا کہ شاہراہ کے شیر بی بی کے مقام پر تیز رفتار ہونے کی وجہ سے سڑک سے لڑھک کر 150 فٹ گہرے نالے میں جا گرا۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ - مقام پرانتہائی تیز رفتاری مال بردار ٹرک سڑک سے لڑھک کر
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد اس شخص کو قریب کے اسپتال میں علاج کے لیے پہنچایا گیا۔
![جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ سڑک حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6663446-32-6663446-1586012431519.jpg)
سڑک حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی
سڑک حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی
اس حادثے کے دوران ٹرک ڈرائیور راکیش کمار ولد سورج پرکاش ساکنہ دومیل ادھمپور شدید زخمی طور پر زخمی ہو گیا جسے زخمی حالت میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال بانہال میں مقامی رضاکاروں کی مدد سے پولیس نے منتقل کیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
بانہال پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔