پولیس ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بلنوئی علاقے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک منگل کی شام کو ایک شخص اپنی بھیڑ بکریاں چروارہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت - حیسن محمد کے بطور
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک گاؤں میں منگل کی شام آسمانی بجلی گرنے سے ایک 62 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی۔
پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت
متوفی کی شناخت حیسن محمد کے بطور ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو قانونی و طبی کاررائیوں کے بعد لواحقین کے سپرد کیا گیا۔