نیشنل کانفرنس لیڈر اندروال پیارے لال شرما نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کو ایک لاکھ روپے کورونا وائرس کی مہا مہاری پر ضلع انتظامیہ کو امداد دی۔
کورنا وئیرس پیش نظر ایک لاکھ روپیہ امداد وہیں اگر پیارے لال شرما کی بات کریں پیارے لال شرما ضلع کشتواڑ کا ایک نمبر پر ٹھیکیدار بھی ہے اور اس وائرس کے دوران پیارے لال نے کم از کم ایک کروڑ کی مفت راشن غریب لوگوں میں تقسیم کی۔
اسی دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ راجندر سنگھ تارا نے بھی پیارے لال شرما کا شکریا کرتے ہوئے کہا کہ پیارے لال شرما پیشہ سے ٹھیکیدار ہونے کے ناتے سماجی کارکن میں بھی کافی توجہ دیتے ہیں اور کشتواڑ کے غریب لوگوں کی امداد کے لیے دن رات پیش پیش رہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پیارے لال شرما نے ایک لاکھ روپے کشتواڑ انتظامیہ کو کورونا وائرس کو روک تھام کے لیے دیا ہے۔