راجوری:جموں و کشمیر میں مغل روڈ پر پنار پل کے قریب ایک ٹرک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ Truck Accident on Mughal Road
اطلاعات کے مطابق منگل کی دوپہر ٹرک نمبر: UP 32MV 1224 سیب لے کر شوپیاں سے اتر پردیش جا رہا تھا، اسی دوران مغل روڈ پر پنار پل کے قریب ٹرک ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا اور ٹرک پہاڑی سے ٹکرا گیا، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ ہلاک شدہ شخص کی شناخت اتر پردیش کے ضلع سیتا پور کی رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ One killed in truck accident on Mughal Road