اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی جس کے دوران گولیوں کے تبادلے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر ہلاک ہو گیا۔
جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران فوجی اہلکار ہلاک - kashmir news
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران فوجی اہلکار کی ہلاکت
بتادیں کہ پاکستان کی جانب سے آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فوجی اہکاروں کی بھی ہلاکت ہو جاتی ہے۔