گاندربل:جموں و کشمیر کے سماجی فلاحی و بہبود (ایس ڈبلیو ڈی) کے سیکریٹری شیتل نندا نے گاندربل میونسپلٹی کے مختلف وارڈوں میںمیرا قصبہ میری شان مہم کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔One Day Two Of Ambitious Programme Of The Government, My Town My Pride In Ganderbal
انہوں نے کئی پرجوش پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور انہیں مقامی باشندوں کے نام وقف کیا۔ دودرہامہ میں کمشنر سکریٹری نے 35 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ کلاک ٹاور کا بھی افتتاح کیا۔
گاندربل میں ہمارا قصبہ ہماری شان مہم کا انعقاد یہ بھی پڑھیں:My town My Pride in Pulwama: کمشنر سیکریٹری کا دورہ پلوامہ، مختلف محکموں کے اسٹالز کا کیا معائنہ
انہوں نے گاندربل کے ایس ایس پی آفس گاندربل کے قریب 12.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ بس ٹرمینس کا بھی افتتاح کیا۔ دریں اثنا اس نے ہوپ ڈس ایبلٹی سنٹر (این جی او) وائل میں ڈسٹرکٹ ڈس ایبلیٹیشن سنٹر (DDRC) کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر شیتل نندا نے ڈی ڈی آر سی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور معذور افراد کو دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ One Day Two Of Ambitious Programme Of The Government, My Town My Pride In Ganderbal