ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے بارہگام گاؤں سے تعلق رکھنے والے تنویر احمد تانترے ولد محمد اکرم کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا۔
سرچ آپریشن کے دوران نوجوان گرفتار - kashmir latest
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں فوج اور ایس او جی کی طرف سے سیموہ اور بارہگام میں سرچ آپریشن آج صبح سے جاری تھا۔
سرچ آپریشن کے دوران نوجوان گرفتار
آپریشن کے دوران فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا جبکہ دونوں دیہات میں تلاشی کاروائی کا سلسلہ صبح سے ہی شروع کیا گیا تھا، تاہم دونوں گاؤں میں سرچ آپریشن پرامن طور اختتام پذیر ہوا۔