اردو

urdu

لداخ میں کووڈ -19 کے 21 نئے معاملے

By

Published : Jul 27, 2020, 7:44 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں 21 نئے مثبت معاملے پائے گئے۔

لداخ میں کووڈ -19 کے 21 نئے معاملے
لداخ میں کووڈ -19 کے 21 نئے معاملے

ضلع لیہ سے 20 جبکہ کرگل ضلع سے 01 کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ -19 فعال کیسز کی تعداد 236 تک جا پہنچی ہے۔ ضلع لیہ میں 193 اور ضلع کرگل میں 43 اور لداخ میں تمام فعال کیسوں کی حالت مستحکم ہے۔

لداخ میں کووڈ -19 کے 21 نئے معاملے


وہیں لیہ میں آج تین افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

لداخ میں کووڈ -19 کے 21 نئے معاملے

واضع رہے کہ لداخ میں اب تک کورونا وائرس کے 1306 کیسیز پائے گئے جن میں سے 1066 کیسیز صحتیاب جبکہ 236 ابھی زیر علاج ہیں اور چار افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details